جرمنی: کرسمس بازار میں کار ہجوم پر چڑھادی گئی، 5 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
Posted in: Breaking News, News, Worldجرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 40 کی حالت تشویشناک ہے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری گرفتار کرلیا گیا ہے، جو پیشے کے […]