چین سے جدید جے۔35 اے لڑاکا طیارے کا حصول، بھارت میں گھبراہٹ
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبھارت میں اخباری اطلاع پر سخت گھبراہٹ کا اظہار ہو رہا ہے کہ پاکستان چین سے دنیا کے جدیدترین جے۔35اے لڑاکا طیارے حاصل کررہا ہے یہ کثیر المقاصد طیارے جن کی فی الوقت تعداد چالیس بتائی جا رہی ہے پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہو گا جو چین سے خریدے گا۔ توقع ہے کہ دو […]