دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں، قاہرہ کی گلیوں میں تہوار کی روایتی سجاوٹ
Posted in: Breaking News, News, Worldدنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں، مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی گلیوں میں بھی کرسمس کی روایتی سجاوٹ اور بازار تحائف کی خوبصورت اشیا سے سج گئی ہیں۔ دبئی کے ونٹر فیسٹیول میں بھی کرسمس کے رنگ بکھر گئے ہیں، کرسمس تحائف بانٹنے والے سانتاکلاز کی جاپان میں ایکوریم میں اینٹری ہوئی، پینگوئن […]