پشپا 2 نے پہلے دن کی کمائی کے کئی ریکارڈ توڑ دیے
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے کئی ریکارڈ بریک کردیے۔ دنیا بھر میں 294 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم نے ہندی سرکٹ میں جوان، پٹھان، اینمیل، کے جی ایف اور استری 2 تک کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باکس آفس […]