class="archive date paged paged-14 date-paged-14 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: December 2024

  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی […]

  • وفاقی کابینہ نے 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی کابینہ نے 8 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ سینٹرل پاور […]

  • پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ
    Posted in: News, Technology

    پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔کار مینوفیکچررز کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ برس اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔دوسری طرف بائیکس […]

  • شام: 3 اہم ایئر بیسز پر اسرائیلی بمباری، درجنوں ہیلی کاپٹر اور جہاز تباہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی بم باری سے شام کے 3 اہم ایئر بیسز اور دفاعی ریسرچ سینٹر مکمل تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل شام کی اہم ترین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کر رہا ہے، تازہ حملوں میں اسرائیل نے شام کی 3 اہم ایئر بیسز پر بم باری کی […]

  • آئی ایل ٹی 20: اعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز
    Posted in: News, Sports

    دبئی : ڈیزرٹ وائپرز کے بلے باز اعظم خان آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے پرجوش ہیں۔ دائیں ہاتھ کے پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی (14 ٹی 20 انٹرنیشنل) نے وائپرز کی گزشتہ مہم میں نمایاں کردار ادا کیا نئے سیزن کے قریب آتے ہی اعظم خان ایک بار پھر اپنے جارحانہ انداز کا […]

  • بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے ساتھ شامی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل
    Posted in: News, Sports

    شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی سرخ رنگ کی کٹ کو سبز رنگ میں تبدیل کر […]

  • ریکھا کے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کے تجربے پر تاریخی کلمات
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی لیجنڈا داکارہ ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کے تجربے پر تاریخی کلمات کہہ دیے۔ ریکھا اور امیتابھ بچن کی جوڑی فلم انڈسٹری میں کافی مشہور رہی ہے، دونوں نے کافی فلمیں ایک ساتھ کیں، جن میں ایک ’سہاگ‘ تھی، جو 1979ء میں ریلیز ہوئی۔بھارتی کامیڈی پروگرام کپل شرما شو میں […]

  • اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار
    Posted in: News, Regional

    اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی بی، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی […]

  • ہیٹی کے گینگ کی سفاکی، جادو کے شبے پر 110 معمر افراد قتل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ہیٹی میں ایک گینگ لیڈر نے تقریباً 110 معمر افراد پر جادو ٹونے کے الزامات عائد کر کے انہیں قتل کروا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کی کچی آبادی سیٹے سولے میں مونیل میکانو فیلکس نامی گینگ لیڈر نے اپنے بیٹے کی بیماری پر پادری سے مشورہ کیا، جس نے علاقے کے […]

  • کینیڈا کا شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔  کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اسد حکومت کو آئی سی جے کے سامنے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے پُرعزم ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا اور نیدرلینڈز نے 2023ء میں اسد حکومت کے خلاف آئی سی جے میں درخواست […]

Newsletter