class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 10 December 2024

  • برسلز: یومِ انسانی حقوق پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام کانفرنس
    Posted in: Breaking News, News, World

    چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپی نوجوان کشمیریوں کے انسانی حقوق کو بہتر طور پر اجاگر کرسکتے ہیں۔ یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی پریس کلب برسلز میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی نوجوانوں کی ایک روزہ […]

  • سوڈان: مارکیٹ پر فضائی حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
    Posted in: News, World

    سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی دارفر میں سوڈانی فوج کے فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکٹروں زخمی ہو گئے۔سوڈانی فوج نے شمالی دارفر میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ہفتہ وار لگنے والے بازار میں قریبی دیہاتوں سے بڑی […]

  • انور مقصود کی فوج سے متعلق بیان پر معذرت، اپنے اغواء کی تردید
    Posted in: Breaking News, Entertainment, News

    پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود نے افواجِ پاکستان کے بارے میں اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اغواء سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کراچی میں آرٹس کونسل اور جیو کے اشتراک سے ہونے والی 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس کے ادبی […]

  • سجاول: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہے کی والدہ جاں بحق
    Posted in: News, Regional

    سندھ کے ضلع سجاول میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں، ہوائی فائرنگ سے دولہے کی والدہ جاں بحق ہوگئی۔ سجاول کے علاقے میرپور بٹھورو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں دولہے کی والدہ گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔  لاش تعلقہ اسپتال منتقل کرکے پوسٹ مارٹم کے بعد […]

  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024ء کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی […]

  • وفاقی کابینہ نے 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی کابینہ نے 8 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 8 آئی پی پیز کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ سینٹرل پاور […]

  • پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ
    Posted in: News, Technology

    پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔کار مینوفیکچررز کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ برس اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔دوسری طرف بائیکس […]

  • شام: 3 اہم ایئر بیسز پر اسرائیلی بمباری، درجنوں ہیلی کاپٹر اور جہاز تباہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیلی بم باری سے شام کے 3 اہم ایئر بیسز اور دفاعی ریسرچ سینٹر مکمل تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل شام کی اہم ترین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کر رہا ہے، تازہ حملوں میں اسرائیل نے شام کی 3 اہم ایئر بیسز پر بم باری کی […]

  • آئی ایل ٹی 20: اعظم خان کی توجہ اپنی ٹیم کے ہدف پر مرکوز
    Posted in: News, Sports

    دبئی : ڈیزرٹ وائپرز کے بلے باز اعظم خان آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے پرجوش ہیں۔ دائیں ہاتھ کے پاکستانی بین الاقوامی کھلاڑی (14 ٹی 20 انٹرنیشنل) نے وائپرز کی گزشتہ مہم میں نمایاں کردار ادا کیا نئے سیزن کے قریب آتے ہی اعظم خان ایک بار پھر اپنے جارحانہ انداز کا […]

Newsletter