class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 8 December 2024

  • غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 13 ہزار 200 افراد گرفتار کیے گئے، ذرائع
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غیرقانونی طور پر بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔  ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان کے راستے غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ذرائع […]

  • پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار ہوئی: فیک نیوز واچ ڈاگ
    Posted in: News, Technology

    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار ہوئی۔ عالمی ادارے فیک نیوز واچ ڈاگ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کی چلنے والی من گھڑت خبروں نے تباہ کن کردار ادا کیا اور بغیر تصدیق کے معلومات کے پھیلاؤ سے پاکستان کا عالمی سطح پر […]

  • شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت دھماکے سے تباہ کردی گئی
    Posted in: News, World

    شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے کی عمارت مسلح افراد نے دھماکے سے تباہ کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت اور اس کی املاک کو نقصان  پہنچایا گیا۔ شہریوں نے ایرانی […]

  • شام کی بدلتی صورتحال پر ماہرین بین الاقوامی امور کا تبصرہ
    Posted in: Article, News

    ماہرین بین الاقوامی امور نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق، لیبیا، افغانستان کے بعد شام میں سیاسی و معاشی استحکام نہیں آسکے گا۔ جیو نیوز سے شام کی بدلتی صورتحال پر ماہر مشرقی وسطی امور منصور جعفر اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر ہما بقائی نے گفتگو کی ہے۔منصور جعفر نے کہا کہ ماضی میں […]

  • شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے باغیوں نے دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ شامی باغیوں نے دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلا خطاب کیا جس میں آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کرائی۔شامی باغیوں نے کہا […]

  • شام میں سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، ہماری آج لاہور کے لیے فلائٹ منسوخ ہوئی ہے۔انہوں نے […]

  • بہاولپور: شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا
    Posted in: News, Regional

    بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

  • ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کیساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے اپنی آواز میں ریکارڈ کروانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے اداکار کے ساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی۔ ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان 90ء کی دہائی کے آخر میں تعلقات خراب ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار سے […]

  • بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز بنائے۔دوسرے […]

  • شام کے صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں زیرگردش
    Posted in: News, World

    شام کے مفرور صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں گردش کرنے لگلیں، تاہم مفرور صدر کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ شام کے مفرور صدر بشار الاسد کا طیارہ دمشق سے روانگی کے بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حادثے میں […]

Newsletter