وزیراعظم کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری کرنے والوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ […]