class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 16 November 2024

  • راولپنڈی: میٹرو بس سے اترتے ہوئے ٹائر کے نیچے آکر بچہ جاں بحق، مقدمہ درج
    Posted in: News, Regional

    راولپنڈی میں میٹرو بس سے اترتے ہوئے ٹائر کے نیچے آکر بچے کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ وارث خان پولیس نے بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ریحان نتھیا گلی کا رہائشی، والدہ کے ساتھ راولپنڈی نانی کے گھر آیا […]

  • متھیرا نے اپنی وائرل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر جعلی قرار دیدیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔ انہوں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ یہ وائرل ویڈیوز اور تصاویز میری نہیں بلکہ ایڈیٹڈ […]

  • وزیر اعظم کی قلات میں نہتے شہریوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے قلات میں دہشت گردوں کے نہتے شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جاں بحق افراد کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کےلیے صبر کی دعا کی۔ شہباز شریف نے واقعے میں زخمی افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت اور واقعے میں ملوث افراد […]

  • ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی
    Posted in: News, Pakistan

    ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق  چار کروڑ 36 لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو ہے، ملک میں 3 کروڑ 44 لاکھ آبادی کی مادری زبان سندھی اور 2 […]

  • لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں کی بندش، پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع
    Posted in: Breaking News, Health, News

    لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اہمیت کے تعمیراتی منصوبے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ ضلع لاہور […]

  • آئیڈیاز 2024ء: 55 ممالک کے 330 سے زیادہ وفود مدعو
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    دفاعی نمائش آئیڈیاز کے بارہویں ایڈیشن کے لیے 55 ممالک کے 330 سے زیادہ وفود کو مدعو کیا گیا ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والی 4 روزہ نمائش کے حوالے سے ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن ڈیپو بریگیڈیئر علی عادل اور ڈائریکٹر میڈیا ڈیپو کموڈور اعتزاز خالد نے میڈیا کو بریفنگ دی۔اس موقع پر کموڈور اعتزاز […]

  • ایران ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا، ایران
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا، قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے گزشہ ماہ بائیڈن انتظامیہ کو اس حوالے سے خط لکھا تھا۔ خط میں ایران نے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ کے قتل کی سازش نہیں […]

  • New International Student Program regulations take effect
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    November 15, 2024—Ottawa—Canada’s diverse and inclusive society, high-quality educational institutions and potential opportunities to work or immigrate after graduation have made Canada a leading destination for students from around the world. The International Student Program must be sustainable, and students must be protected from abuse within the system. Over the past year, Immigration, Refugees and Citizenship […]

  • ہربھجن سنگھ دبئی میں کھیلوں کے سفیر مقرر
    Posted in: News, Sports

    دبئی : دبئی اسپورٹس کونسل نے بھارتی کرکٹ لیجنڈ ہربھجن سنگھ کو دبئی میں کھیلوں کا سفیرمقرر کردیا ہے جو امارات کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے اور ثقافتی ترقی کے فروغ کی سمت ایک قدم ہے۔ یہ اعلان دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم […]

  • سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، شیڈول جاری
    Posted in: News, Sports

    کولمبو : سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس سے قبل افتتاحی تقریب ہوگی۔ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائزز جافنا ٹائٹنز، ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز، کولمبو جیگوار، نووارا ایلیا کنگز، کینڈی بولٹس اور […]

Newsletter