سلمان خان کالے ہرن کے بعد گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کے سُپر اسٹار دبنگ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے بعد اب ایک گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 18 کے نئے مہمان ’گدھے‘ نے انٹری دیتے ہی تہلکا مچا دیا، جس پر سلمان خان کو نوٹس مل گیا۔میڈیا کی […]