ایس سی او کانفرنس: ٹریفک ڈائیورژن پلان کا اعلان
Posted in: Breaking News, News, Pakistanاسلام آباد میں ایس سی او سربراہی کانفرنس کے حوالے سے ٹریفک ڈائیورژن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق 1100 سے زائد ٹریفک افسران فرائض سر انجام دیں گے۔ جی ٹی روڈ پشاور سے روات جانے والے ٹیکسلا، موٹر وے، چکری انٹرچینج، چک بیلی روڈ اور روات استعمال کریں۔ جبکہ لاہور جی ٹی […]