شمالی نائیجیریا میں فیول ٹینکر کا دھماکا، 94 افراد ہلاک
Posted in: News, Worldنائیجیرین پولیس حکام کے مطابق شمالی نائیجیریا میں فیول ٹینکر کے دھماکے سے 94 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فیول ٹینکر بے قابو ہونے کے بعد حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے بعد مقامی افراد ٹینکر سے […]