موسمی خرابی، سیالکوٹ فلائٹ آپریشن تتر بتر، 8 غیرملکی پروازیں متاثر، ایک لاہور اتارلی گئی
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیالکوٹ میں شدید موسمی خرابی کی وجہ سے فلائٹ آپریشن غیر معمولی متاثر ہوا ہے، تیاروں کو لینڈ کرنے کے لیے کئی کئی گھنٹے فضا میں چکر کاٹنے پڑے۔ فیول ختم ہونے پر ایک غیرملکی پرواز کو لاہور ایئرپورٹ پر اتارنا پڑا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق موسمی خرابی کی وجہ سے سیالکوٹ کی 8 غیرملکی پروازیں […]