میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دیے جانے کا انکشاف
Posted in: Breaking News, Health, Newsملک بھر کے 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں طلباء کو غیرقانونی داخلے دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق 1200 سے زائد طلباء ان 15 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں زیر تعلیم ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی نے ان 15 میڈیکل کالجز کو پچھلے سال داخلے […]