class="archive date paged paged-10 date-paged-10 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: June 2024

  • ٹی20 ورلڈ کپ: لاڈرہل میں کینیڈا بھارت میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
    Posted in: Breaking News, News, Sports

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور کینیڈا کا مقابلہ بھی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے امریکا کے علاوہ بھارتی ٹیم بھی پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کےلیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ کینیڈا کی ٹیم ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی تھی۔ تاہم مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب بغیر […]

  • قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ حج
    Posted in: Breaking News, News, World

    مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اے لوگو، اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی۔  مکہ مکرمہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا ہے، ایک لاکھ 60 ہزار […]

  • وعدہ ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہو گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ اٹھانے کےلیے نظام وضع کرلیا ہے، ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکےہیں، ان کا […]

  • پیوٹن نے یوکرین کا تنازع حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین کا تنازع حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوکرینی افواج روس سے الحاق کرنے والے یوکرینی علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، خیرسون اور زاپورزیا سے مکمل طور پر نکل جائیں اور یوکرین نیٹو میں شمولیت سے انکار کرے تو اس کے بعد ماسکو جنگ بندی […]

  • تفتان۔۔۔فوری توجہ کی ضرورت ✍️ نذر حافی
    Posted in: Article, News

    یہ آپ کے اپنے ہم وطن اور بہن بھائی ہیں۔ یہ مجرم نہیں بلکہ مسافر ہیں۔یہ اکیسویں صدی کے پاکستان میں آپ سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کی صورتحال جہاں اپنی جگہ ابتر ہے وہیں پاکستانی بارڈرز پر عوام کو جانوروں کی طرح ذلت کا سامنا کرنا پڑ ہے۔ آپ […]

  • راولاکوٹ: حکومت آزاد کشمیر کا آزادی پسندوں سے خوف
    Posted in: News, Regional

    راولاکوٹ رپورٹ آصف اشرف حکومت آزاد کشمیر کا آزادی پسندوں سے خوف گزشتہ روز پلندری جیل سے کوٹلی منتقل کیے چاروں آزادی پسند شکیل چودھری ایڈوکیٹ طلحہ خان ایڈووکیٹ امان خان اور شبیر خان رات گئے کوٹلی سے بھبمر منتقل کر دیا گیا پونچھ ڈویژن کوٹلی اور میرپور کا مشترکہ لانگ مارچ بھبر جا کر […]

  • شلپا شیٹی اور راج کندرا پر سونے کی سرمایہ کاری سے متعلق دھوکا دہی کے نئے الزامات عائد
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور اِن کے شوہر راج کندرا 90 لاکھ روپے کے فراڈ اور سونے کی سرمایہ کاری سے متعلق دھوکا دہی کے نئے الزامات کی زد میں آگئے ہیں۔شلپا شیٹی اور راج کندرا متعدد بار الزامات اور عدالتی کارروائیوں کا سامنا کر چکے ہیں۔بھارتی میڈیا ’ٹائم آف انڈیا‘ کے مطابق شلپا […]

  • نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم گرانے کا کام شروع
    Posted in: News, Sports

     نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے8میچ مکمل ہونے کے بعد نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاکام شروع ہوگیا، بلڈوزر پہنچ گئے۔ 34 ملین ڈالر کی لاگت سے یہ اسٹیڈیم 106 دن میں عارضی طور پر ٹورنامنٹ کیلئے تیار کیا گیا تھا۔ پاک بھارت میچ میں اسٹیڈیم ہاؤس فل تھا۔ جمعرات کی شب یہاں بھارت […]

  • دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
    Posted in: Breaking News, News, World

    دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے مناسک کی ادائیگی کا پہلہ مرحلہ […]

  • جی سیون کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان
    Posted in: News, World

    جی سیون ممالک نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں مدد کےلیے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے قرض کی رقم روس کے منجمد اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور سود کی رقم سے دی جائے گی۔اس سلسلے میں اٹلی میں ہونے والے جی سیون ممالک […]

Newsletter