Weekly Nawai Pakistan E Paper 20-06-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 20-06-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 20-06-2024
جلد ہی پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے والد معروف اداکار شتروگھن سنہا نے خاندان میں پھوٹ پڑنے کے حوالے سے گردشی خبروں کو ’خاموش‘ کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 جون کو پیا دیس سدھارنے کی تیاری کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے دیرینہ بوائے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی حمایتیوں کے ساتھ وائرل سیلفی کی حقیقت بیان کردی۔شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اسرائیل کے حامی گروپوں کی حمایت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان لوگوں کے ساتھ سیلفی اس لیے لی تھی کیونکہ میرا خیال تھا کہ یہ لوگ عام […]
روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک باہمی تعاون کریں گے جس میں فوجی تکنیکی تعاون بھی شامل ہوگا۔روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے ہیں۔روس اور ویتنام کے درمیان بھی جامع اسٹریٹیجک معاہدہ […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو […]
وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی لوڈشیڈنگ کا تنازع مزید شدت اختیار کرگیا‘وزیراعلیٰ گنڈاپورکی نیشنل گرڈ کو بجلی بندکرنے کی پھردھمکی ‘ڈی آئی خان میں ہجوم کے ہمراہ گرڈاسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی‘ انہوں نے شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا […]
سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے.عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سے کئی مصری شہری غیر رجسٹرڈ بھی تھے ، ایک […]
حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے اور اسے یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث دس روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے بعد 30 جون تک منظور کرلیا جائے گا۔ قائد حزب […]
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) نے کہا ہے کہ انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، بھارتی وار ہیڈز کی تعداد 164سے بڑھ کررواں برس 172ہوگئی ، پاکستانی وار ہیڈز 170پر برقرار ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیپری نے منگل کو شائع ہونے والی اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreکینڈی :پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ تازہ ترین اضافہ ہے جس نے شائقین کو ٹی 10 کرکٹ دیکھنے میں دلچسپی پیدا کردی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عامر سہیل کا کہنا ہے ٹی 10 جیسے فارمیٹ میں بلے بازوں کو تیزآغاز کرنے اور […]
Read More