ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
Posted in: Health, Newsسعودی عرب نے لازمی حفاظتی ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 مقامی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ کردیے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رواں سال حج سیزن کے دوران مقامی عازمین میں ویکسینیشن کی شرح 99 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے […]