ایران میں ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار
Posted in: Breaking News, News, Worldایران میں پولیس نے مبینہ طور پر ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار کرلیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں 12 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جن کے قبضے سے شراب اور دیگر نشہ آور چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندران میں ایک تقریب میں […]