لاہور، خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسیشن کورٹ لاہور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔عدالت نے مجرم احمد شہزاد کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔ مجرم کے خلاف تھانہ لیاقت آباد پولیس نے 2020ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے گواہوں کے بیانات […]