class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 1 June 2024

  • ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
    Posted in: Health, News

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔یہ بات اقوام متحدہ کے کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے آج ورلڈ ‘نو ٹوبیکو ڈے ‘ کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی۔ڈبلیو ایچ او […]

  • امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے۔امریکی صدر کے مطابق پہلا مرحلہ 6 ہفتے تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، […]

  • اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کا پتہ لگا لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں۔پولیس نے بتایا کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ اسپورٹس کلب ایف نائن پارک میں موجود تھیں۔ انہیں انکے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا ہے۔ واضح […]

  • ٹرمپ اور فحش اداکارہ، آخر معاملہ ہے کیا ؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    سابق صدر77 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی 250 سالہ تاریخ کے پہلے ایسے سابق صدر بن گئے جنہیں کسی جرم میں سزا سنائی گئی ۔ٹرمپ اور فحش اداکارہ، آخر معاملہ ہے کیا؟ٹرمپ کے فحش اداکارہ سے تعلقات یا انہیں پیسے کی ادائیگی قانونی جرم نہیں نہ ہی یہ مقدمات کی وجہ ہیں کیونکہ یہ عمل […]

  • لندن: آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    لندن میں آج سے سکھوں کی مذہبی عدالت کا قیام عمل میں آگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہو گی، سکھوں کی مذہبی عدالت اپنے مذہبی اصول اور روایات سامنے رکھ کر فیصلے سنائے گی۔سکھوں کی مذہبی عدالت میں خواتین، بچوں اور مخلتف تنازعات پر مذہبی عقائد […]

  • پٹرول 4.74، ڈیزل 3.86 روپے سستا، نئی قیمت بالترتیب 268.36 اور 270.22 فی لیٹر مقرر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے‘ پٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 […]

  • سلمان خان کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب
    Posted in: Entertainment, News

    بھارتی پولیس نے بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب کردی۔بھارتی پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ نے مبینہ طور پر مہاراشٹر میں سلمان خان کی گاڑی پر حملہ کرنے کی سازش کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اس سازش سے جڑے 4 افراد کو گرفتار […]

Newsletter