بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔بھارتی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کرتے […]