اذان میں تبدیلی سے متعلق خبروں پر شارجہ حکام کی وضاحت
Posted in: Breaking News, News, Worldشارجہ کی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر اذان میں تبدیلی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے۔حکّام نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد اور مذہبی اصولوں کے منافی ہیں۔حکام کے مطابق ایسی معلومات کو آگے […]