محمد عرفان کی لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں چھاگئے ، پاک بھارت ٹی 20 میچ کے شدت سے منتظر
Posted in: News, Sportsکولمبو :لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اپنے شائقین کو بہترین کھیل پیش کرکے محظوظ کررہا ہے۔ اس جوش و خروش میں لیجنڈری پاکستانی کرکٹر محمد عرفان ایک غیرمعمول کھلاڑی کے طور پر ابھرے ہیں جنہوں نے کولمبو لائنز کو ٹورنامنٹ میں آگے لے جانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس کی شاندار کارکردگی نے صرف 2 میچز […]