پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کا 2 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر معاذ صفدر کے بعد ذولقرنین سکندر نے بھی بھاری مالی نقصان کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذولقرنین نے اپنی اہلیہ اور یوٹیوبر کنول آفتاب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔دوران شو انہوں نے ایک سوال کا […]