class="home page-template-default page page-id-35 kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

ورلڈبینک کی پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا۔عالمی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کےلیے خرچ ہوگی، قرض سے صوبائی حکومت کے اسموگ […]

Read More

Canada

Mark Carney’s Liberals announce plan to diversify Canadian trade by improving Canada’s trade enabling infrastructure
Posted in: Canada, News

Mark Carney’s Liberals announce plan to diversify Canadian trade by improving Canada’s trade enabling infrastructure Montreal, QC – In the face of President Trump’s unjust tariffs, today, Mark Carney announced the Liberal plan to invest in trade enabling infrastructure, to diversify our trade away from the United States, create new jobs and build one Canadian economy. […]

Read More

World

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، مزید 50 فلسطینی شہید
Posted in: Breaking News, News, World

غزہ کے مختلف حصوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

Read More

Health

ملک بھر میں 145 خصوصی عید پولیو ویکسینیشن اسٹالز قائم
Posted in: Breaking News, Health, News

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں 145 خصوصی عید ویکسینیشن اسٹالز قائم کیے گئے ہیں۔  اسلام آباد سے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق عید ویکسینیشن اسٹالز 25 مارچ سے 3 اپریل تک فعال رہیں گے، ویکسینیشن اسٹالز بڑے شاپنگ مالز اور تفریحی مقامات […]

Read More

Entertainment

میں ہمیشہ اپنے ابا کیلئے ننھی بچی رہوں گی: ماہرہ خان
Posted in: News, Entertainment

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جس میں متعدد یادگار تصویریں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ آج […]

Read More

Regional

ڈی جی خان: لکھانی پولیس پوسٹ پر 25 دہشتگردوں کا حملہ، 3 ملزمان مارے گئے
Posted in: News, Regional

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں لکھانی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ترجمان کے مطابق حملہ آور دہشت گردوں کی تعداد 20 سے 25 تھی، جو ہلاک ساتھیوں […]

Read More

Technology

مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک
Posted in: News, Technology

مصر کے ساحل پر ایک سیاحتی آبدوز ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ یہ واقعہ 27 مارچ کو بحیرہ احمر کے مشہور سیاحتی مقام غردقہ […]

Read More

Newsletter