Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-02-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-02-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 01-02-2024
آج سے 04 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے، کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہورہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا۔جمعہ اور ہفتے […]
nazarhaffi@gmail.com سلیم صافی صاحب کا کالم بعنوان “ایران سے کس طرح بات کی جائے؟” پڑھنے کی توفیق ملی۔انہوں نے اپنے کالم کا آغاز کچھ ایسے کیا ” 2007 میں جب پہلی مرتبہ مجھے اطلاعات ملنے لگیں۔۔۔چند سطور کے بعد انہوں نے اپنے مدعاکے حق میں دلیل یہ لائی کہ دو برطانوی انویسٹی گیٹو صحافیوں کیتھی […]
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس نے جعلی کاسٹنگ کالز کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سلمان خان جو کہ بالی ووڈ کے بڑے اور انتہائی مشہور اسٹار ہیں، ان کی اسی شہرت کی وجہ سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد […]
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں ننھے شاہینوں نے اپنا پہلا میچ جیت لیا، دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر پوچسٹروم میں کھیلے گئے سپر 6 مرحلے کے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف پاکستانی نے شاندار […]
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مذاکرات میں پیش رفت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیرس اجلاس کی تجاویز کا جواب دینے کیلئے مطالعہ کر رہے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا کہ تجاویز کی قبولیت غزہ پر جارحیت کے خاتمے اور فوجی انخلاء سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
امریکا نے بھی بھارت کی ایک نہ سنی اور سکھوں کو خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی اجازت دے دی۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے۔سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی تھی۔ سکھ مسلسل بھارت کے خلاف اور اپنے […]
ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز “Icon of the Seas” امریکی شہر میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگیا۔ ایک ہزار ایک سو اٹھانوے فٹ لمبے جہاز میں بیس ڈیک ہیں اور اس میں سات ہزار چھ سو مسافروں کے رہنے کی گنجائش ہے۔جہاز ایسٹرن کیریبیئن ریجن […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔فیصلہ سنانے کے وقت بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ […]
بلوچستان کے علاقے مچ اور کولپور کمپلیکس پر حملے میں 3 خودکش بمباروں سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 بہادر جوان اور 2 شہری شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مچ، کولپور کمپلیکسز پر حملہ 29 اور 30 جنوری کی […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreکینڈی :پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ تازہ ترین اضافہ ہے جس نے شائقین کو ٹی 10 کرکٹ دیکھنے میں دلچسپی پیدا کردی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عامر سہیل کا کہنا ہے ٹی 10 جیسے فارمیٹ میں بلے بازوں کو تیزآغاز کرنے اور […]
Read More