پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام
Posted in: News, Sportsتین بار کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان تیسری بار اولمپکس کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اومان میں ہونیوالے کوالیفائرز میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ریوڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی نہیں […]