Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
All Weekly Nawai E Pakistan E Paper 11-01-2024
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدوار ملک کلیم اللّٰہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تپی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ملک کلیم اللّٰہ کو انتخابی مہم کے دوران نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق ملک کلیم اللّٰہ صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 104 […]
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔انہوں نے رواں ماہ […]
راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی سے 2 روزہ تفتیش کی اجازت […]
بھارتیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مالدیپ کا ٹرینڈ گردش کرنے پر مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے چین سے مدد مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر محمد معیزو نے 5 روزہ دورۂ چین کے دوسرے روز چینی صوبے فوجیان میں مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کرتے […]
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، گینگ تشدد میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازع سے نمٹنے کے لیے فوج بلا لی اور ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا۔گینگسٹرز نے ٹی وی اسٹوڈیو […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں سلامتی اور استحکام کو یقینی […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreکینڈی :پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ تازہ ترین اضافہ ہے جس نے شائقین کو ٹی 10 کرکٹ دیکھنے میں دلچسپی پیدا کردی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عامر سہیل کا کہنا ہے ٹی 10 جیسے فارمیٹ میں بلے بازوں کو تیزآغاز کرنے اور […]
Read More