کراچی: الیکشن ٹربیونل نے 4 پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے
Posted in: News, Regionalسندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے 241 سے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 241 سے ہی پی ٹی آئی کے امیدوار آواب علوی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے ہیں۔دوسری طرف الیکشن ٹربیونل نے این اے 234 سے فہیم خان اور […]