وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی غفلت کی وجہ سے بچوں کی ویکسینیشن نہ ہو سکی۔ان کا کہنا ہے کہ محسن نقوی حکومت میں صحت پر زیادہ کام ہوا، مریم نواز کی پہلی ترجیح صحت ہے۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ اب ہم جنگی بنیادوں پر صحت کے شعبے پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ویکسینشن نہ ہوئی ہو تو بچوں میں خسرہ سے لڑنے کی زیادہ صلاحیت نہیں ہوتی۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کے مطابق شہباز شریف حکومت میں ویکسینیشن 90 فیصد تھی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ڈیٹا سے صاف واضح ہے کہ بزدار حکومت نے صحت کی شعبے میں نا اہلی دکھائی۔وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بزدار حکومت میں صحت کے شعبے میں پیسے لے کر افسران لگائے جاتے تھے۔
Home / Breaking News, Health, News / خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے: وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر
خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے: وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments