class="home page-template-default page page-id-35 kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

Pakistan

آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی۔ آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کے لیے اسٹاف […]

Read More

Canada

World

جنوبی کوریا کے جنگلات میں آگ بے قابو، 18 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, World

جنوبی کوریا کے جنگل میں 5 روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، اب تک 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں موجود جنگل تاریخ کی بدترین آگ کی لپیٹ میں ہے۔ 12 مقامات پر […]

Read More

Health

ٹی بی کی بڑھتی شرح صحت عامہ کیلئے خطرہ ہے، پی ایم اے
Posted in: Breaking News, Health, News

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی ٹی بی (ٹیوبر کلوسس) کی شرح صحت عامہ کیلئے خطرہ ہے، ٹی بی کے خلاف مؤثر حکمت عملی کیلئے فنڈنگ میں اضافے کی ضرورت ہے۔  پی ایم اے کا مزید کہنا ہے کہ نیشنل ٹی بی پروگرام کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات […]

Read More

Entertainment

5 سال ہو گئے بیٹے ارباز خان اور بہو خوشبو سے ملاقات نہیں ہوئی: پشتو اداکار آصف خان
Posted in: Entertainment, News

پشتو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آصف خان کا کہنا ہے کہ 5 سال ہو گئے بیٹے بہو سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔ حال ہی میں ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار آصف خان نے اپنے بیٹے و اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ و اداکارہ خوشبو سے ناراضگی پر بات کرتے ہوئے […]

Read More

Regional

کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلیں گی
Posted in: Breaking News, News, Regional

عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی بڑی تعداد کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں عید منانے جا رہی ہے۔اس موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے 3 عید اسپیشل ٹرینوں کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اضافی مسافروں کو سفر کرنے میں آسانی ہو۔یہ عید اسپیشل ٹرینز کراچی سے لاہور اور راولپنڈی تک جائیں گی۔اس سے […]

Read More

Technology

سپارکو نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی
Posted in: News, Technology

پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بھی شوال 1446 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ سپارکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے جبکہ عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے اعلامیے میں […]

Read More

Newsletter