دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والے کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں، بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے۔نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور تمام داخلی اور خارجی راستوں پراسکریننگ کا موثر نظام موجود ہے۔وزیر صحت نے کہا کہ سردیوں میں کووڈ یا فلو جیسی بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ماسک، فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی حریف ٹیموں کو واک اوور مل گیا
Posted in: News, Sportsبلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیا۔ بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔منتظمین نے ایونٹ کے میچز ری شیڈول کرنے […]
Read More
Post your comments