class="post-template-default single single-post postid-2851 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کراچی: امارات، کویت، عمان، بحرین کا ایس آئی ایف سی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار

متحدہ عرب امارات، کویت، عمان اور بحرین نے ایس آئی ایف سی میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتھی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اعزاز میں عید ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔گورنر سندھ کے اعزاز میں عید ڈنر میں 17 ممالک کے قونصل جنرلز نے شرکت کی۔قونصل جنرلز نے سندھ کے ایس آئی ایف سی منصوبوں میں بھرپور حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھ میں ایس آئی ایف سی منصوبوں کو پورا تحفظ دیں گے، ا یس آئی ایف سی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا، ہر سہولت دیں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter