پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔مٹی کےتیل کی قیمت میں1روپے97 پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی، جس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت 186 روپے86 پیسے مقرر کردی گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 92 پیسے کمی کی گئی، نئی قیمت 164روپے 83 پیسے مقرر ہوگئی۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-09-2024
Read MoreArticle
حضرت محمدﷺ بنفسِ قرآن
Posted in: Article, News-
-
کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں
Posted in: Article, News -
-
MUWADDAT IN THE LIGHT OF QUR’AN
Posted in: Article, News
sports
پہلا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Posted in: News, Sportsافغانستان نے جنوبی افریقا کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی ٹیم صرف 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرلیا۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا کیا گیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی اننگز کا […]
Read More
Post your comments