class="post-template-default single single-post postid-4153 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پی ٹی آئی ورکرکنونشن: اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔رہنما تحریکِ انصاف حماد اظہر نے اس موقع پر کہا کہ عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔دوسری جانب پولیس کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور دیگر قائدین پر کارِ سرکار میں مداخلت کا بھی الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ورکرکنونشن کا حصہ بننے والے 25 نامزد اور 700 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter