class="post-template-default single single-post postid-821 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پنجاب میں شدید سردی، چھوٹے بچوں کی 19 جنوری تک چھٹی

پنجاب میں شدید سردی اور بچوں میں نمونیہ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اور کلاس ون کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی۔دیگر کلاسز کے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین ماسک اور گرم کپڑے پہن کر آئیں گے، بیمار بچہ مکمل صحت مند ہونے تک اسکول نہیں آئے گا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیفارم کےعلاوہ کوئی بھی گرم کپڑا پہننے کی اجازت ہوگی۔31 جنوری تک اسمبلی اور تمام آوٹ ڈور سرگرمیاں بند رہیں گی، 19 جنوری تک کسی بھی قسم کے امتحانات نہیں لیےجائیں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter