ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز “Icon of the Seas” امریکی شہر میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگیا۔
ایک ہزار ایک سو اٹھانوے فٹ لمبے جہاز میں بیس ڈیک ہیں اور اس میں سات ہزار چھ سو مسافروں کے رہنے کی گنجائش ہے۔جہاز ایسٹرن کیریبیئن ریجن میں سات روز گزارے گا۔دوسری جانب ماہرین ماحولیات نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) سے چلنے والے جہاز سے نقصان دہ میتھین کے اخراج کے خدشات بیان کیے ہیں۔
Post your comments