پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کےقیام کی منظوری دی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی جیلوں کو شہر سے باہر قائم کرنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے پنجاب کے بخشی خانوں اور لاک اپس کے ری ویمپنگ پراجیکٹ کی بھی منظوری دی۔اجلاس میں جیلوں سے جرائم پیشہ افراد کےممکنہ بیرونی رابطوں پر اظہارِ تشویش کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اجلاس میں جیلوں کی سائبر سیکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کی ہدایت بھی کی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-02-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 27-02-2025
Read More
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
31 |
Article
کشمیر کا معاملہ: انسانی حقوق بارے آزمائش تحریر : سیدہ کوثر فاطمہ
Posted in: Article, Newsکسی زمانے میں ”زمین پر جنت” کے نام سے مشہور مقبوضہ کشمیر کی محصور وادی، انسانی حقوق کی عالمگیریت کے تصور کے لئے سخت چیلنج بن گئی ہے کیونکہ 9 لاکھ سے زیادہ بھارتی قابض فوجیوں کو بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے، اغوا کرنے، تشدد کرنے اوران کی تذلیل کرنے سمیت لامحدود اختیارات حاصل […]
Read More-
-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News
sports
افغانستان چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ، سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا
Posted in: Sports, Newsآئی سی سی چیمپئز ٹرافی کی فائنل فور ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا، افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے جیسے ہی انگلینڈ کو ٹیم 179 پر آل آؤٹ کیا ویسے ہی افغانستان ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی […]
Read More
Post your comments