نیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سُنی۔مسجد میں موجود افراد کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا۔پولیس نے ملزم سے بات کرنے کے بعد ردعمل دیا کہ یہ مذہبی منافرت کا واقعہ نہیں۔دوسری جانب مسلم کمیونٹی کا کہنا ہے کہ واقعہ کسی اور عبادت گاہ میں ہوتا تو پولیس کا ردعمل مختلف ہوتا۔علاوہ ازیں گورنر کیتھی ہوکل نے مسلمانوں کو ہراساں کیے جانے کا نوٹس لے لیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ہراساں کیا گیا ہو، ملزم کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔
Home / Breaking News, News, World / نیویارک: مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا
نیویارک: مسجد میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے والے کو گرفتار نہیں کیا گیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments