class="post-template-default single single-post postid-2763 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

نو منتحب رکن قومی اسمبلی عبدالطیف اور ڈپٹی سپیکر صوبای اسمبلی ثریا بی بی کا چترال آمد پر والہانہ استقبال۔ گل حماد فاروقی

چترال: چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی عبد الطیف اور ضلع اپر چترال سے رکن صوبای اسمبلی ثریا بی بی جو خیبر پحتون خواہ اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر بھی ہے ان کی چترال آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے لواری ٹنل جاکر ان کا استقبال کیا او ان کو قافلے کی شکل میں چترال لایا۔ اس دوران زیارت، عشریت، دروش، سید اباد ، بروز، چمرکن اور چترال شہر میں جگہہ جگہہ کارکنان ان کے انتظار میں کھڑے تھے اور ان کی آمد پر ان کے گلے میں ہار ڈالتے ہویے ان کو خوش امدید کہتے رہے۔ چمرکن میں دو نھنی پریوں نے جو سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ کی بیٹیاں ہیں انہوں نے آنے والے پارلیمنٹیرین کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہویے ان کا استقبال کیا۔

دروش میں ایک پلازے کے چھت پر ایک محتصر تقریب بھی منعقد ہوی جس کی صدارت حاجی گل نواز خان صدر تحصیل دروش نے کی۔ انہوں نے اس موقع پر نو منتحب اراکین اسمبلی کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ بطور بزرگ سیاست دان ان کو نصیحت بھی کی کہ اقتدار کی یہ کرسی عارضی ہے اگر انہوں نے عوام کی بے لوث خدمت کی تووہ دوبارہ بھی کامیاب ہوسکتے ہیں ورنہ عوام پرانے نمایندوں کی طرح ان کو بری طرح مسترد کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہویے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف نے کہا کہ انہوں نے سیاست میں اس عزم کے ساتھ قدم رکھا ہے کہ وہ قوم کی خدمت کرے انہوں نے کہا کہ چترال ایک سیاحتی ضلع ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پسماندہ ضلع بھی ہے اور یہاں پر کوی کارخانہ، انڈسٹری یا بڑا کاروبار نہیں ہے ۔ ہمارے پاس سیاحت کے کافی ذرایع موجود ہیں اور اگر ہم سیاحت کو فروغ دینے کیلیے ٹھوس اقدامات اٹھایے تو اس سے اس علاقے کو بھِی ترقی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کو ترقی دینے کیلیے سب سے پہلے سڑکوں کو بہتر بنانا ہے مگر بدقسمتی سے چترال کی سڑکوں کی حالت نہایت حراب ہیں ہماری کوشش ہوں گی کہ قومی اسمبلی کے فلور پرچترالی قوم کی نمایندگی کرتے ہویے اس کیلیے بھر پور انداز میں آواز اٹھایں گے۔ انہوں نے عوام پر بھی زور دیا کہ وہ مطمن رہے اور اپنے علاقے کے جو بھی مسایل ہو ان کے نوٹس میں ضرور لایا کرے۔  تقریب سے حاجی سلطان، ڈپٹی سپیکر خیبر پحتون خواہ اسمبلی ثریا بی بی اور دیگر نے بھِی اظہار حیال کیا۔

یہ قافلہ جب چترال پہنچا تو گورنر کاٹیج میں تحصیل چترال کے ناظم شہزادہ امان الرحمان نے ان کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں افطار پارٹی بھی دی گی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

CHITRAL:  Newly elected Member of National Assembly from Chitral, Abdul Taif, and Member  Provincial Assembly from Upper Chitral District, Suraya Bibi, who is also Deputy Speaker of Khyber Pakhtunkhwa Assembly, were warmly welcomed on their arrival to Chitral. Workers of Pakistan Tehreek-e-Insaf went to Lowari Tunnel to receive and welcome them and brought them to Chitral in procession. During this time, the workers were waiting for them at various places in Ziarat, Ashriat, Drosh, Sayedabad, Buroz, Chamerkan and Chitral and greeted them by putting garlands in their neck. In Chamerkan, two cute babies  daughters of Syed Mukhtar Ali Shah Advocate welcomed the visiting parliamentarians by offering them a bouquet of flowers.

A brief ceremony was also held on the top flour of a plaza in Drosh presided over by Haji Gul Nawaz Khan, President of Tehsil Drosh. On this occasion, he congratulated the newly elected members of the assembly and also advised them as a veteran  politician that this seat of power (ruling)  is temporary if  you serve the people selflessly,  you  can be successful again, otherwise the people will reject you as they rejected formers representatives. Speaking at the event, Member National Assembly Abdul Latif said that he has entered politics with the determination to serve the nation. He said that Chitral is a best tourism spot  but even than  a backward district and here There is no factory, industry or big business. We have great potential  of sources of tourism and if we take concrete steps to promote tourism, it will also give development to this area. He said that in order to develop tourism, the first thing is to improve condition of  roads, but unfortunately the condition of the roads of Chitral is very bad. Will pick up on the floor fo assembly.  He also urged the people to remain satisfied and bring to their notice whatever issues are happening in their area. Haji Sultan senior worker of party, Deputy Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Suraya Bibi and others also expressed their views in the event.

When the convoy reached Chitral, they were received by  Tehsil Chitral Nazeem Prince Amanur Rehman at  Governor’s Cottage and an Iftar party  was also offered in their honor, which was attended by a large number of people.

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter