سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث مزید 18 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔رپورٹس کے مطابق 11 پروازوں کی لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں لینڈنگ کروائی گئی۔نئے سال کے پہلے 10 دن کے دوران 330 پرواز منسوخ کی جاچکی ہیں۔دوسری جانب دھند کے باعث موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک، موٹروے ایم فور فیصل آباد سےعبدالحکیم اور شور کوٹ تک بند کی گئی ہے۔دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 ملتان سے فیصل آباد اور موٹروے ایم 5 ملتان سے گھوٹکی تک عام ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔
ملک کے میدانی علاقوں میں دھند، مزید 18 پروازیں منسوخ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments