class="post-template-default single single-post postid-4030 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

لاہور، خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سیشن کورٹ لاہور نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔عدالت نے مجرم احمد شہزاد کو 6 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔ مجرم کے خلاف تھانہ لیاقت آباد پولیس نے 2020ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور نے گواہوں کے بیانات کے بعد فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کا بتانا تھا کہ مجرم نے خاتون سے زیادتی کی اور قتل کر کے لاش کوڑے دان میں پھینک دی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter