مصری وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے۔یہ بات انہوں نے عرب وزرائے خارجہ کے غزہ کی جنگ پر ریاض میں منعقدہ اجلاس میں کہی۔مصری وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں کشیدگی بحیرۂ احمر اور باب المندب تک پھیل گئی ہے۔اجلاس میں سیکریٹری خارجہ خلیج تعاون کونسل نے غزہ میں انسانی حقوق خلاف ورزیوں کی مذمت کی۔اجلاس میں اردن اور مراکش کے وزرائے خارجہ نے بھی شرکت کی۔
Home / Breaking News, News, World / غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ
غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments