class="post-template-default single single-post postid-3106 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

شمالی کوریا کا آج پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کورین فوج اور جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے آج (پیر کو) اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔جاپانی حکومت نے اس حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے، جاپانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایسا میزائل فائر کیا ہے جو بظاہر ایک بیلسٹک میزائل تھا۔جاپان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا گیا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر سمندرمیں گرا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter