class="post-template-default single single-post postid-4442 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سوات میں توہین مذہب کے الزام پر مقامی سیاح کا قتل اور تھانہ جلانے کی ایف آئی آر درج

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے قتل اور پولیس اسٹیشن جلانے کے واقعات کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے توہین مذہب کا الگ مقدمہ بھی درج کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدمات کی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سوات کے علاقے مدین میں ایک مقامی سیاح کو قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے آگ لگا کر ہلاک کردیا تھا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter