class="post-template-default single single-post postid-2693 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال

دنیا بھر میں میٹا کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔واٹس ایپ سروس میں خلل کے باعث صارفین کو رابطے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صارفین کی جانب سے اس مسئلے کی نشاندہی کی گئی کہ واٹس ایپ سے میسجز بھیجنے میں مشکلات درپیش ہیں۔میٹا نے ایک بیان میں سروس ڈاؤن ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرنگ ٹیم معاملے کی تحقیقات کررہی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter