دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔خواتین کھیتوں، کھلیانوں سے لے کر جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن ہر شعبے میں خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے، خواتین کو مساوی حقوق کی فراہمی حکومت کی ترجیح رہے گی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے پہلی بار 1975 میں خواتین کے عالمی سال کے موقع پر خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔
دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جائے گا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments