class="post-template-default single single-post postid-5283 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

حکومت اور نیپرا کی ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات

حکومت اور نیپرا کی جانب سے ناکارہ آئی پی پیز پر نوازشات، سات ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواستوں پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطاق پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے ناکارہ آئی پی پیز کو 10 سال کی توسیع بانٹنا شروع کر دی۔ نیپرا نے 7 ناکارہ آئی پی پیز کی سادہ درخواست پر جنریشن لائسنس میں توسیع دیدی۔نیپرا نے کوٹ ادو پاور کمپنی، الٹرن انرجی، گل احمد انرجی، حبیب اللہ کوسٹل، کوہ نور انرجی، ٹپال انرجی اور اچ پاور کو توسیع دیدی۔ فرنس آئل پر چلنے والے پرانے پاور پلانٹس 30 فیصد ایفیشنسی پر چلتے ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter