class="post-template-default single single-post postid-2190 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

تمام تر کوششوں رائیگاں، مہنگائی میں کمی نہ آئی

تمام تر حکومتی اور انتظامی کوششوں کے باوجود مہنگائی میں خاطر خواہ کمی دیکھنے میں نہیں آرہی ہے۔لاہور میں پیاز 200، ٹماٹر 160، آلو 60، لیموں 240، سیب 300، امرود 200 اور خربوزہ 190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔شہری کہتے ہیں ماڈل بازاروں میں اشیا سستی ضرور ہیں لیکن معیار اچھا نہیں اور پھر روزے میں لمبی لائنیں لگانا آسان نہیں۔اسلام آباد میں بھی شہریوں کا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کے سست ہونے کی شکایت کردی۔سوات میں بی کوالٹی چنا اور لوبیا 500، چینی اور آٹا 150 سے 160، گھی 300 سے 500 روپے میں دستیاب ہے۔نوابشاہ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1600 سے 1700 روپے میں بیچا جارہا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter