بھارت کی ریاست جھارکنڈ میں غیر ملکی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکنڈ میں مبینہ طور پر 7 نوجوانوں نے اسپین سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے خاوند پر بدترین تشدد بھی کیا۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے پر بھارت میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعے کو پیش آئے واقعے کے بعد خاتون نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 7 افراد نے ہمارا سامان بھی چوری کیا، انہوں نے زیادہ سامان چوری نہیں کیا کیونکہ وہ میرے ساتھ زیادتی ہی کرنا چاہتے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے خاتون اور اس کے شوہر کو اسپتال منتقل کیا جہاں خاتون کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کر دی گئی۔پولیس کے مطابق کچھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے جرم کا اعتراف کیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی بھی کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔
بھارت میں غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی، شوہر پر تشدد
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-01-2025
Read MoreArticle
Feb. 5 Kashmir Solidarity Day Independence of Kashmir is not far away by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan
Posted in: Article, NewsFeb. 5 Kashmir Solidarity Day Independence of Kashmir is not far away by Prof. Shaukat Pervez Mussarat Awan Chairman Kashmir Freedom front Austria President Pakistan Press Club Austria One Should not forget that the people of Pakistan and Kashmiris around the World commemorate 5th February each year as Kashmir Solidarity Day. This day is commemorated […]
Read More-
-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News -
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News
sports
چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت
Posted in: News, Sportsآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔یہی نہیں چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچز کے ٹکٹس کی بھی حیران کُن فروخت ہوئی ہے۔چیمپئنز […]
Read More
Post your comments